11 فروری، 2023، 10:50 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85026661
T T
0 Persons

لیبلز

ایران بھر میں یوم 22 بہمن کی ریلییاں نکالی گئیں

تہران، ارنا- 22 بہمن اور ایرانی انقلاب کی فتح کی 44 ویں سالگرہ کی مناسبت سے  ملک گیر مارچ کا آغاز کیا گیا۔

 ارنا رپورٹر کے مطابق، 22 بہمن مارچ اور انقلاب اسلامی کی فتح کی 44 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز چند لمحوں پہلے تہران اور ملک کے دیگر حصوں میں ہوا۔

تقریباً 200 غیر ملکی صحافیوں اور کیمرہ مینوں اور 6500 سے زیادہ ملکی رپورٹرز، فوٹوگرافروں اور کیمرہ مینوں اس تقریب کی کوریج کریں گے۔ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی بھی آزادی اسکوائر میں تقریر کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .